آنت کے کیڑوں کا حکیمی علاج
پیٹ کے کیڑے آنت کے کیڑے ، دیدان امعاء ہیلو ، آداب اسلام علیکم میرا نام ہے ڈاکٹر عرفان اور آپ دیکھ رہے ہیں حکیمی علاج، آج کے ویڈیو میں ہم پیٹ یا آنتوں کے کیڑوں کے بارے میں جانیں گے ۔کہ یہ ہوتے کیسے ہیں، ان کی علامات کیا ہیں، اور یونانی علاج کے بارے میں جانیں گے ۔اور ویڈیو کے آخر میں بچوں کے لئے کچھ بونس دوائیں بتائی جائیں گی۔ پیٹ کے کیڑے 30 سے زیادہ قسم کے ہوتے ہیں، مگر ان کی تین چار قسمیں بہت زیادہ کومن ہیں تھریڈ ورم چنونے 1۔ چرنے 2۔ کدو دانے ، ٹیپ وم 3 ۔ کیچوے راونڈ ورم 4 ۔ ہوک ورم 1۔ چرنے کو تھریڈ ورم یا پن ورم بھی کہا جاتا ہے۔ اسکی لمبائ تقریبا 1 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے ۔ انکے سر پر تین ہونٹوں والا منہ ہوتا ہے ۔ یہ کرم نہایت چھوٹے ہوتے ہیں۔ دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتے ہیں۔ یہ کرم اندھی آنت یعنی سیکم میں رہتے ہیں ۔ عام طور پر بچوں کو زیادہ ہوتا ہے۔ دھاگ...